Durood Shairf Title

 صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمَ
اللہ‎ جب کِسی کو اپنے لیئے پسند کر لیتا ہے تو وہ سب سے پہلے اُسکو اپنے محبُوب ﷺ کی طرف مائل ک
رتا ہے اور آقا کریم ﷺ کا ذِکر تحفے میں دیتا ہے
اگر درود شریف پڑھنے والوں کے دل اور زبانیں اس ایک لمحے کی  کرامت کو جان سکیں کہ انھیں کس مقصد کے لئے چن لیا گیا ہے خاص کر لیا گیا ہے تو وہ کبھی دل و زبان کو کسی اور جانب جانے ہی نہ دیں وہ ایک لمحہ کتنا خوبصورت احساس رکھتا کہ عرشِ بریں پر یہ فیصلہ فرمایا جاتا کہ آپ درود شریف پڑھیں اور آپکی زبانوں پر درود شریف جاری  ہو جاتا ہے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم  ہمیں یاد فرماتے تو ہماری زبانوں کو یہ سعادت نواز دی جاتی ہے درودِ پاک کا ذکر یقیناً کسی کرم کے لمحے کا نزول ہوتا ہے  اس لمحے اگر کوئی کراماتِ الٰہی کے نزول اس ایک لمحے کے اسرار و رموز کو جان سکے تو ساری زندگی درود سے زبانوں کو سجاتے رہیں  درودِ پاک پڑھتے  اور دعوت دیتے رہیں یقیناً آپ بہت خاص کر لئے گئے ہیں جو اس در پہ خاص ہو جائے اسے کچھ اور کی ضرورت نہیں رہتی  پھر بیڑا پار لگ ہی جاتا ہے 
درودِ پــــاک پڑھتے جائیں پڑھواتے جائیں
درودِ پــــاک پڑھنا میری زندگی ہے
درودِ پاک پڑھوانا میری زندگی کا مقصد


















 

Post a Comment

Previous Post Next Post